حیدرآباد ۔ 22مئی (اعتماد نیوز)
حیدرآباد کے میٹرو ریل پراجکٹ کے لئے مختلف کوچ کو مدرس ہاربر سے سڑک راسطہ
سے حیدرآباد لایا گیا۔اور حیدرآباد کے
مشہور میٹرو ریلوے اسٹیشن اوپل
اسٹیشن میں ان تمام کوچ کو پہونچایا گیا۔میٹرو ذرائع کے مطابق ناگول ۔ میٹو
گوڑہ راسطہ پر تجربہ کے طور پر (ٹرایل رن )چلایا جائیگا۔